میجر جنرل باقری کی شانگہائی کے فوجی کمانڈروں سے ملاقات 13.09.2019 11:03 Ur.mehrnews.com ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری چین کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔