World News in Urdu
Сентябрь
2019

Новости за 13.09.2019

Ur.mehrnews.com 

اس دور کا یزید امریکہ ہے/ شام اور یمن میں کامیابی مکتب عاشورا کا مظہر

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو اس دور کا یزید قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام اور یمن میں شاندار کامیابیاں مدرسہ عاشورا اور مکتب عاشورا کی بدولت حاصل ہوئی ہیں۔ سعودی عرب اور امارات بھی یزید اور بنی امیہ کے راستے پر گامزن ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اسپین میں ہولناک سیلاب

اسپین میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے اب تک 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرےگا

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب اور امارات کے وزراء خآرجہ کے حالیہ پاکستان کے دورے کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے اور مسئلہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں اور پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں کوئی اقدام نہیں کیا۔