World News in Urdu

اترپردیش میں برقعہ پہننے والی طالبات کے داخلے پر پابندی عائد

بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک معروف سرکاری کالج میں برقعہ پہننے والی طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

Читайте на сайте