کربلا میں بس میں دھماکے سے 12افراد شہید اور5 زخمی 21.09.2019 09:36 Ur.mehrnews.com عراق کےمقدس شہرکربلا میں بس میں دھماکے سے 12افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔