ایرانی وزیر خارجہ ظریف نیویارک پہنچ گئے 21.09.2019 08:58 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے کل رات نیویارک پہنچ گئے ہیں۔