21.09.2019 08:58 Ur.mehrnews.com Ur ایرانی وزیر خارجہ ظریف نیویارک پہنچ گئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے کل رات نیویارک پہنچ گئے ہیں۔