World News in Urdu

ایرانی وزیر خارجہ کا نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس ميں شرکت کا پروگرام مرتب

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس ميں شرکت کریں گے۔

Читайте на сайте