World News in Urdu

بھارتی پولیس نے بی جے پی کے سابق وزير کو ریپ کیس میں گرفتار کرلیا

بھارتی پولیس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق وزیر اور سینئررہنما سوامی چنمایانند کو 23 سالہ خاتون کے ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте