دشمن کی غلطی پر اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا 21.09.2019 15:30 Ur.mehrnews.com جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ اگر دشمن نے ایران کے خلاف کسی غلطی یا حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا۔