افغانستان میں بم دھماکے میں ایک حاملہ خاتون اور 2 بچے ہلاک
افغانستان کے صوبے قندھار کے جنوبی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں حاملہ خاتون اور 2 بچے ہلاک ہوگئے۔