World News in Urdu
Сентябрь
2019

Новости за 22.09.2019

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کا ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں

سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر نےآرامکو پر حملے کا الزام ایک بار پھر ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں جبکہ آرامکو پر استعمال شدہ ہتھیار ایرانی تھے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران جنگ کا آغاز نہیں کرےگا البتہ جنگ کا اختتام ایران کے ہاتھ میں ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران جنگ کا آغاز نہیں کرےگا ، ہم پر اعتماد ہیں کہ جو جنگ کی شروعات کرے گا وہ جنگ کا اختتام نہیں کرے گا اور جنگ کا آغاز ہم نہیں کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

تبریز میں شاندار فوجی پریڈ

ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے صوبہ آذربائیجان شرقی کے صدر مقام تبریز میں شاندار فوجی پریڈ کامظاہرہ کیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

اہواز میں فوجی پریڈ

ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اہواز میں شاندار فوجی پریڈ کامظاہرہ کیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کا یمن کی طرف سے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا استقبال

اقوام متحدہ نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کی طرف سے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں کو بند کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے امن و صلح کے لئے اہم قراردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا اس موقع پر صدر حسن روحانی نے خطاب کیا۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور شکست کو چھپانے کی ناکام کوشش

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور ناکامی کو چھپانے کے لئے آرامکو پر حملے میں ایران کا نام لے رہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہم بعض پڑوسیوں کی ماضی کی خطائیں اور غلطیاں معاف کرنے کے لئے تیارہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے تہران میں منعقد فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمسایہ ممالک کی طرف دوستی اور محبت کا ہاتھ بڑھانے کے لئے آمادہ ہیں اور حتی ان کی ماضی کی خطائیں بھی معاف کرنے کے لئے تیار ہیں۔