چین میں ٹرک ڈرائیور کے حملے میں 10 افراد ہلاک 22.09.2019 17:57 Ur.mehrnews.com چین کے شہر شیانگٹن میں ٹرک ڈرائیور نے اپنا ٹرک پیدل چلنے والے افراد پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔