امارات میں یہودیوں کی عبادت گاہ کی تعمیر کی تیاریاں
متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ یہودیوں کی عبادت گاہ " سیناگوگ " تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کی تکمیل 2022 تک ہوجائے گی۔