صدر حسن روحانی کل نیویارک روانہ ہوں گے 22.09.2019 18:14 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاسم ين شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوں گے۔