سابق وزیر خزانہ نے شریف فیملی کو ایک ارب سے زائد رقوم فراہم کی
نیب ذرائع کے مطابق شریف فیملی کی جانب سے منی لانڈرنگ میں سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی کمپنی کو بھی استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔