پاکستان میں ہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے 6 افراد ہلاک 28.09.2019 17:26 Ur.mehrnews.com پاکستان میں ہنگو کے علاقہ میں مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔