World News in Urdu

رہبر معظم کی قانون سازی نظام کے متعلق تینوں قوا کو مقررہ وقت میں رپورٹ پیش کرنے کی تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قانون سازی نظام کی کلی پالیسیوں کا ابلاغ کرتے ہوئے تینوں قوا کو مقرر وقت میں کام کی پیشرفت کے بارے میں رپورٹ پیش کرنے کی تاکید کی ہے۔

Читайте на сайте