بھارت نے طاقت کے زور پر کشمیر پر قبضہ کرلیا
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود بھارت نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جموں و کشمیر پر قبضہ جمالیا ہے۔