World News in Urdu

نجف اشرف اور کربلائے معلی کے درمیان راستہ بہشتی خوشبو سے معطر

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلیبیت 0ع) کے ساتھ عشق ومحبت رکھنے والے مسلمان نجف اشرف میں جمع ہورہے ہیں جہاں سے وہ کربلا معلی کی سمت پیدل مارچ میں حصہ لیں گے۔

Читайте на сайте