World News in Urdu

اربعین کے ایام میں نجف اشرف کی گلی گلی میں حسینی زائرین

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں اربعین کے ایام ميں کئی ملین حسینی زائرین حاضر ہوتے ہیں اس موقع پرنجف کی تمام گلیاں زائرین سے مملو ہوجاتی ہیں۔

Читайте на сайте