مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کرنے کا فیصلہ 21.10.2019 11:20 Ur.mehrnews.com پاکستانی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔