پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 9 افراد ہلاک 21.10.2019 13:10 Ur.mehrnews.com پاکستان میں ملتان روڈ پر ایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔