کرتار پور راہداری منصوبے پر بھارت اور پاکستان کا اتفاق 21.10.2019 19:30 Ur.mehrnews.com بھارت نے کرتار پور راہداری منصوبے کو کھولنے کے حوالے سے پاکستانی مسودے پر اتفاق کرلیا ہے۔