کابل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک 13.11.2019 10:29 Ur.mehrnews.com افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔