World News in Urdu
Ноябрь
2019

Новости за 13.11.2019

Ur.mehrnews.com 

ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں شور و غل مچانے کی کوئی ضرورت نہیں

روس کے نائب وزير خارجہ نے بعض ممالک کی طرف سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے باوے میں ہنگامہ برپا کرنے اور شور و غل مچانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

Ur.mehrnews.com 

مقبوضہ فلسطین میں کئی دھماکے

مقبوضہ فلسطین میں سی این این کے خبرنگار کی لائیو رپورٹ کے موقع پر کئي دھماکے ہوئے جس کے بعد صہیونیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پر حملہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے تین فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔