سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پر حملہ
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے تین فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔