World News in Urdu

نواز شریف کو ضمانتی بانڈ جمع کراکے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

پاکستان کے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کو 7 ارب روپے کے ضمانتی بانڈ جمع کراکر بیرون ملک جاسکتے ہیں۔

Читайте на сайте