پاکستانی حکومت کو سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیے
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو سیاسی مخالفین کی بیماری کے حوالے سے سیاست بند کرنی چاہیے۔