پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے الزام میں 7 افراد گرفتار 13.11.2019 13:36 Ur.mehrnews.com پاکسبتان کے صوبہ پنجاب میں پولیس نے بچوں سے زیادتی کے ملزمان کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔