آسٹریلیا میں آگ بے قابو ہوگئی 20.11.2019 11:36 Ur.mehrnews.com آسٹریلیا کے مشرقی علاقہ میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی ہے اور فائربریگیڈ کا عملہ نیو ساؤتھ ویلزمیں آگ بجھانے کی تلاش و کوشش میں مصروف ہے۔