World News in Urdu
Ноябрь
2019

Новости за 20.11.2019

Ur.mehrnews.com 

صدر روحانی کا معاشی مشکلات پر عوام کے صبر و تحمل کا شکریہ

صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں ایرانی عوام کی ہوشیاری، بیداری اور معامشی مشکلات پر صبر و تحمل کرنے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام نے ایک بار پھر دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہم شیعہ و سنی کے درمیان فرق کے قائل نہیں/ ایران کی توجہ امت مسلمہ پر ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ امت اسلامی کے دفاع میں دنیائے اسلام کے جغرافیہ کو مد نظر رکھا ہے، ہم شیعہ اور سنی کے درمیان فرق کے قائل نہیں ہیں ہماری توجہ امت مسلمہ پر ہے۔

Ur.mehrnews.com 

آسٹریلیا میں آگ بے قابو ہوگئی

آسٹریلیا کے مشرقی علاقہ میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی ہے اور فائربریگیڈ کا عملہ نیو ساؤتھ ویلزمیں آگ بجھانے کی تلاش و کوشش میں مصروف ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک /فلسطین پر قبضہ کا اصلی مجرم

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک اور فلسطین پراسرائیلی قبضہ کا اصلی حامی اور مجرم ہے۔