زنجان میں شدید بارش اور برف باری 20.11.2019 11:33 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ زنجان میں شدید بارش اور برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔