یمنی فوج ،اسرائیل کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
یمنی فوج کے ترجمان نے اسرائیل کی طرف سے سعودی عرب کی حمایت اور یمن پر حملے کے منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون اور میزائل نظام اسرائیل کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔