ایرانی قوم کے دشمنوں کی ملک میں فتنہ اور فساد برپا کرنے کی کوشش
قم میں ایک دینی مرجع نے ایرانی عوام کو دشمن کے منصوبوں کے بارے میں ہوشیار رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے دشمن ملک میں فتنہ اور فساد برپا کرنا چاہتے ہیں۔