دوسرے ممالک کے امور میں مداخلت امریکی سیاست کا حصہ بن گيا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوسرے ممالک کے امور میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے امور میں مداخلت امریکی سیاست کا حصہ بن گيا ہے۔