21.11.2019 09:33 Ur.mehrnews.com Ur دوسرے ممالک کے امور میں مداخلت امریکی سیاست کا حصہ بن گيا ہے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوسرے ممالک کے امور میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے امور میں مداخلت امریکی سیاست کا حصہ بن گيا ہے۔