برطانیہ کی لیبر پارٹی کا فلسطینی حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا وعدہ
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے اپنے انتخاباتی وعدے میں کہا ہے کہ اگر لیبر پارٹی انتخابات میں کامیاب ہوگئی تو وہ فلسطینی حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرلے گي۔