World News in Urdu

خطیب جمعہ کی ایرانی حکومت کی ناکام پالیسیوں اورعدم حکمت عملی پر شدید تنقید

تہران میں خطیب جمعہ نے ایرانی حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کی ناکام حکمت عملی سے عوام میں ناراضگی پیدا ہوئی ہے اور حکومت کو مہنگائی پر کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔

Читайте на сайте