ایرانی حکام کوعوام کی بات پر توجہ دینی چاہیے
خطیب جمعہ تہران نے حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کو عوام کی بات سننی چاہیےاور اگر اس کے پاس وقت نہیں، تو کسی شخص کو اس کام کے لئے اپنا نمائندہ مقرر کرنا چاہیے۔