فرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال جاری 13.12.2019 17:44 Ur.mehrnews.com فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کے خلاف ٹرانسپورٹ کی ہڑتال 9 ویں روز بھی جاری، 60 فیصد ہڑتال کے باوجود آمد و رفت مفلوج ہو کے رہ گئی۔