نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے 16 افراد ہلاک 13.12.2019 17:42 Ur.mehrnews.com نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 16 افراد میں سے 6 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔