جسٹس گلزار احمد پاکستان کے نئے چیف جسٹس بن گئے
جسٹس گلزاراحمد حلف اٹھانے کے بعد پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس بن گئے ہیں۔ پاکستان کے صدر عارف علوی نے پاکستان کے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔