روس اور شام کی مشترکہ فوجی مشقیں 21.01.2020 10:02 Ur.mehrnews.com شام کی بندرگاہ طرطوس میں روس اور شام کی مسلح افواج نے مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کی ہیں۔