World News in Urdu

عمان کے وزير خارجہ تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے وہئے کہا کہ عمان کے وزير خآرجہ کا دورہ تہران دونوں ممالک کے درمیان پیہم ملاقاتوں کے سلسلے کا حصہ ہے۔

Читайте на сайте