World News in Urdu

عراق سے امریکی فوج کو نکالنے کے اقدامات کا آغاز ہوگیا ہے

عراق کی پارلیمنٹ کے دفاعی اور سکیورٹی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ عراقی حکومت نے عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔

Читайте на сайте