بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوان کو جاں بحق کردیا۔جس کے بعد دو روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔