World News in Urdu

عالمی ادارہ برائے صحت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو عالمی ہنگامی صورتحال قراردیدیا

اقوامِ متحدہ کے تحت قائم عالمی ادارہ برائے صحت " ڈبلیو ایچ او" نے چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو " عالمی ہنگامی صورتحال " قرار دے دیا ہے۔

Читайте на сайте