World News in Urdu

بھارت میں 23 بچوں اور خواتین کو یرغمال بنانے والے شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

بھارت میں بیٹی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلیے آنے والے 23 بچوں اور خواتین کو یرغمال بنانے والے شخص کو پولیس نے فائرنگ کر کے مار دیا اور بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔

Читайте на сайте