مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نااہل قرار 31.01.2020 11:39 Ur.mehrnews.com اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چوہدری کو الیکشن کمیشن میں جعلی ڈگری جمع کرانے پر نااہل قرار دے دیا۔