سنیما پر تنقید کرنے والوں کا تیرہواں جشن 31.01.2020 11:18 Ur.mehrnews.com تہران میں پارسیان ہوٹل میں سنیما پر تنقید کرنے والوں کا تیرہواں جشن منعقد ہوا، اس میں ہنرمندوں سمیت مختلف افراد نے شرکت کی۔